اڑتیمس ائیرگن کمپنی اپنی روایت قائم رکھتے ہوے جدید اور منفرد ماڈل کی ائیرگن بنا نے میں ایک بار پھر سب سے آگے رہی۔
سی پی 2 ایک ایسا ماڈل ہے کے جسکو آپ ہزبے ضرورت ایرپستول یا پھر ائیرگن کے طور پر استمعال کر سکتے ہیں۔
یہ ماڈل Co2 کی مدد سے استمعال کیا جاتا ہے, جسکی وجہ سے اسکو چلانا نہایت آسان ہے۔
اسمے باقی ایرگنو کی طرح طاقت لگا کر لوڈ کرنے کی کوئی ضرورت پیش نہیں آتی بلکے آپ
اسے با آسانی بولت کی مدد سے لوڈ کر سکتے ہیں۔
سکے ساتھ 7 چھرے کا میگزین بھی آتا ہے تاکے آپکو بار بار چرّ لوڈ کرنے
کی زحمت نہ کرنی پڑے.
:اسس ماڈل کی خوصو صیات مندرجہ ذیل
SPECIFICATION | |||||||||||||||||||||||
|