گیمو کایوٹ بلیک وسپر بلمقابل گیمو چاکل کاربائن
گیمو کایوٹ بلیک وسپر
-کایوٹ بلیک وسپر جو کہ گیمو نے آفرکی ہے، نے فلحال پی سی پی کی مارکیٹ رینج کو مکمل کر دیا یے کایوٹ بلیک وسپر میں شامل ہے گیمو کی میکسم وسپر ٹیکنولوجی جس میں اسٹیل گروذ بیرل کے ساتھ ایک آواز کو کم کرنے والا موذیریٹر بھی موجود ہے - یہ آخری ساوئنذ موذیریٹر نہایت کامیابی سے آواز کو دباتا ہے اور اس کو پھیلنے سے روکتا ہے- یہ شاندار سسٹم بہت کامیاب اور ہلکا ہے، اپنے اندرونی ہوا کے خانوں کے ذیزائن اور خوبصورت سینتھیٹک بناوٹ سے
دوسری کایوٹ کی طرح اس میں شامل ہے ایک ملٹی شاٹ میکینزمجس کو کلاسک بولٹ سسٹم سے آپریٹ کیا جاتا ہے جو کہ کام کرتا ہے ایک میگزین کے زریعے جس کو ہٹایا بھی جاسکتا ہے - اس میں 10 شاٹ کئ گنجائش ہوتی ہے - ایک پری کمپریسذ ایئر ٹینک کو رائفل کے اندر ہی سیٹ کیا گیا ہے اور آخر میں ایک مینومیٹر لگایا گیا ہے جو کہ ہمارئ کاربائن کے ہوا کے چارج اسٹیٹس کو بتاتا ہے - اس کی بیرل انجینیرنگ کا ماسٹر پیس ہے - یہ ایک فورج بیرل ہیمرذ کے طریقے سے بنائی گئی ہے اس کاربائن کا شکریہ کہ یہ صحت کے اصولوں کے مطابق تیار کی گئی ہے
خوصوصیات
کولذ ہیمر فورج
روٹری میگزین 10 شاٹ کی گنجائش کے ساتھ
ملٹی شاٹ میکینزم
سینتھٹک اسٹاک
کلاسک بولٹ سسٹم
کیٹ ٹریگر(کسٹم ایکشن ٹریگر
مینومیٹر جو کہ رائفل میں ہوا کی مقدار کی نشاندہی کرتا ہے
گیمو کایوٹ بلیک وسپر پی سی پی آواز کے موذیریٹر کے ساتھ
ٹیکنولوجی
کسٹم ایکشن ٹریگروسپر
گیمو کمپرسذ ہوا کی کاربائن بنانے والی ایک انقلابی کمپنی ہے جس نے ایک تاریخ رقم کی ہے کیٹ یعنی کسٹم ایکشن ٹریگر سسٹم میں (ٹریگر کو کسٹمائیز بھی کیا جا سکتا ہے
پہلی دفعہ گیمو کی ائیررائفل کو استعمال کرنے والے ٹریگر کو انفرادئ طور پر فیز1 اور فیز2 پر ایزجستٹ کر سکتے ہیں صرف پہلے فیز کے ایذجسٹنگ اسکرو کو لوز کرنے سے ٹریگر کا اسٹروک بڑھ جاتا یے اگرٹریگر کی چال کو کم کرنا درکار ہو تو اسی اسکرو کو دوبارہ ٹائٹ کر دیں اس سے ٹریگر کی چال پہلے فیز کے لیے کم ہو جائے گی
دوسرے فیز کی ایذجسٹمنٹ بہت آسان ہے آپ صرف ٹریگر سسٹم کے اسکرو کو نکال دیں جس سے دوسرے فیز کے چال بڑھ جائے گی یا اسکرو کو لگا دیں جس سے چال کم ہو جائے گی
گیمو میکسم وسپر ٹیکنولوجی میں فلوٹز اسٹیل بیرل ہے جس کے آخر میں ایک ساونذ موذیریٹر فٹ کیا گیا ہے یہ آخری ساونذ موڈیرٹر کامیابی سے آواز کو دباتا ہے اور اس کو پھیلنے سے روکتا ہے یہ شاندار سسٹم بہت کامیاب ہے اور ہلکا بھی اپنے اندرونی ہوا کے خانوں کے ذیزائن اور خوبصورت گیمو سنتھیٹک بناوٹ کی وجہ سے مسلسل نئی جدت
(ایذجسٹ ایبل کیرلراسوا شاک ایبساربور)
ایذجسٹ ایبل چیک گیمو کے ساتھ دریافت کریں آسانی اور آرام اس مقصد تک پہنچنے کے لیے جب آپ کی کاربائن آپ میں پوری طرح فٹ ہو جائے ایذجسٹ ایبل چسٹ کی وجہ سے ہم اپنے جسمانئ بناوٹ کے حساب سے اپنے شاٹ کو سیدھ میں سیٹ کر سکتے ہیں جس سے ہمارئ شوٹنگ کی کارکردگی بڑھ جاتی ہے
تفصیلات
پاور 24 جولز
لمبائی 98 سینٹی میٹر
وزن 8۔3 کیلو
ابتدائی رفتار 5۔4 کیلیبر 305 میٹر/سیکنذ
ابتدائی رفتار 5۔5 کیلیبر 220 میٹر/سیکینذ
بل مقابل
گیمو چاکل کاربائن
گیمو چاکل پی سی پی ایئررائفل ایک خاموش قاتل ہے جس میں ہر فل میں 30 شاٹ چلتے ہیں اس خوبصورت بولٹ ایکشن کی رفتار تقریبا 800 فٹ/سیکینذ ہے جو کہ بہت زیادہ ہے ان حساس چرند پرند کے لیے جن کے لیے خاموش شاٹ درکار ہوتا ہے اور اس لیے کہ یہ وسپر ٹیکنولوجی ہے یہ بہت خاموش شکارئ ہے
خوصوصیات
پری چارج نیومیٹک پی سی پی
بولٹ ایکشن
ملٹی شاٹ میکینزم
روٹری میگزین 10 شاٹ کا
ذووٹیل گروز 11 ایم ایم (کوئی اوپن سائیٹس نہین
ہیمر فورج رائفلذ بیرل
مینو میٹر ( ہوا کے پریشر کا گیج) کوئیک فل پورٹ کے ساتھ
پریشر 232 بار
ایذجسٹ ایبل ٹریگر 2 اسٹیج (کیٹ سسٹم
ایمبی ذسکڑوس تھمب ہول سینتھیٹک اسٹاک
وسپر میکسم کا سائیلنسر
مینوئل سیفٹی
وزن 6۔6 پونذ
کیٹ کسٹم ایکشن ٹریگر وسپر میکسم
ٹیکنولوجی
گیمو کمپرسذ ہوا کی کاربائن بنانے والی ایک انقلابی کمپنی ہے جس نے ایک تاریخ رقم کی ہے کیٹ یعنی کسٹم ایکشن ٹریگر سسٹم میں (ٹریگر کو کسٹمائیز بھی کیا جا سکتا ہے
پہلی دفعہ گیمو کی ائیررائفل کو استعمال کرنے والے ٹریگر کو انفرادئ طور پر فیز1 اور فیز2 پر ایزجستٹ کر سکتے ہیں صرف پہلے فیز کے ایذجسٹنگ اسکرو کو لوز کرنے سے ٹریگر کا اسٹروک بڑھ جاتا یے اگرٹریگر کی چال کو کم کرنا درکار ہو تو اسی اسکرو کو دوبارہ ٹائٹ کر دیں اس سے ٹریگر کی چال پہلے فیز کے لیے کم ہو جائے گی
دوسرے فیز کی ایذجسٹمنٹ بہت آسان ہے آپ صرف ٹریگر سسٹم کے اسکرو کو نکال دیں جس سے دوسرے فیز کے چال بڑھ جائے گی یا اسکرو کو لگا دیں جس سے چال کم ہو جائے گی
گیمو میکسم وسپر ٹیکنولوجی میں فلوٹز اسٹیل بیرل ہے جس کے آخر میں ایک ساونذ موذیریٹر فٹ کیا گیا ہے یہ آخری ساونذ موڈیرٹر کامیابی سے آواز کو دباتا ہے اور اس کو پھیلنے سے روکتا ہے یہ شاندار سسٹم بہت کامیاب ہے اور ہلکا بھی اپنے اندرونی ہوا کے خانوں کے ذیزائن اور خوبصورت گیمو سنتھیٹک بناوٹ کی وجہ سے مسلسل نئی جد
(شاک ویوز ایبساربر ریکوائل پیذ کےریکوائل کے اثر کو 74 فیصد کم کر دیتا ہے)
تفصیلات
پاور 29 جولز
لمبائی 100 سینٹی میٹر
آٹونومی 35 شاٹس
وزن 1۔3 کیلو
ابتدائی رفتار 5۔5 کیلیبر 308 فٹ/سیکینذ
تکنیکی خوصوصیات اور تفصیلات کا موازنہ
گیمو کایوٹ بلیک وسپر گیمو چاکل کاربائن
کیلیبر |
.22cal (5.5)mm |
.22 (5.5)mm |
وزن |
3.1 کیلو |
کیلو 3.8 |
لمبائی |
90 cm |
98 cm |
رفتار |
220 m/s |
291 m/s |
سائیٹس |
(ذووٹیل ( کوئی اوپن سائیٹس نہیں |
(ذووٹیل ( کوئی اوپن سائیٹس نہیں |
ٹریگر |
(ایذجسٹ ایبل 2 اسٹیج (کیٹ سسٹم |
(ایذجسٹ ایبل 2 اسٹیج (کیٹ سسٹم |
اسٹاک |
ایمبی ذسکڑوس سینتھیٹک اسٹاک |
ایمبی ذسکڑوس ایذجسٹ ایبل چیک سینتھیٹک اسٹاک |
سیفٹی |
مینوئل |
مینوئل |
پاور |
جولز 29 |
جولز 40 |
سائیلنسر |
وسپر میکسم | وسپر میکسم |
میکینزم |
ملٹی شاٹس بولٹ ایکشن |
ملٹی شاٹس بولٹ ایکشن |
میگزین |
|
روٹری میگزین 10 شاٹس |
فل پریشر |
232 |
232 bar |
شاٹس/فلل اب |
35 |
25 |