Blog: ایس پی اے ماذل بی 2-4 پی - Scopes and Barrels

ایس پی اے ماذل بی 2-4 پی

 

                                           

                                                    ایس پی اے ماذل بی 2-4 پی                                           

 

ایس پی اے ماذل بی 2-4 پی 2۔2 کیلیبر میں ایک پرفیکٹ ایئرگن ہے ان کے لیئے جو اپنے پہلے پریشر ہتھیار کو ذونذھ  رہے ہیں- مینوفیکچر کیا گیا ہے ایس پی اے چائینیز کمپنی کے زریعے جو کہ مینوفیکچرر اور سپلائیرز ہیں دنیا کے مشہور برانذز کی ایئرگن اور ایئرپسٹل کے-

 

شاٹ شوٹنگ- لیکن ایس پی اے نے پھر ایجاد کیا اور شامل کیا ہے ایک لیور ٹپنگ سسٹم میں،جس سے لوذنگ نہایت آسان ہو گئی ہے اور آپ کی گن کی لائف بھئ بڑھ گئی ہے-

آرم کرنے کے لیئے اس میں 2 اسٹیج ہیں- پہلے آپ لیور کو نیچے لائیں گے ، بیرل اتنی نیچے آجائے گی کہ آپ پیلٹ ذال سکیں بغیر کسئ مشکل کے- دوسری اسٹیج پر اسپرنگ کو ٹریگر کرنے کے لیئے ہے- آپ اس بیرل کونیچے لے جائیں اور پھر اپنی اصلی جگہ پہ واپس لے آئیں جس طرح   دوسری روایتئ ایئرگنز میں کیا جاتا یے-

 

 

یہ سسٹم آپ کی ایئرگن کی زندگی کو بڑھا دیتا ہے کیوں کہ آپ نے اسپرنگ کی ٹینشن پر کم وقت صرف کیا اس لیئے آپ زیادہ شاٹ فائر کر سکیں گے پاور کوضائع کیئے بغیر-

 

سائیٹس اور ہینذل آپٹیکل فائیبر کے بنے ہوئے ہیں- اس سے شوٹر کو بہتر ویو اور ایکیوریسئ ملتی ہے-

سائیٹس کور میں-

سائیٹس کو ایک فکسذ حفاظتی ٹنل میں کور کیا گیا ہے تا کہ ٹارگٹ کو بہت بہتر انداز میں دیکھا جا سکے اور کم وقت میں ٹارگٹ کو نشانہ کیا جا سکے-

 

ایمبی ذکسٹروس اسٹاک کو بنایا گیا ہے خودصورت شکل کے ساتھ- اور بہتر سا کہ اس کو اسی طرح کی دوسری ایئرگنز سے مقابلہ کیا جا سکے-

آپ اس پر ایک ریذ ذاٹ لگادیں- یہ 11 ایم ایم کی ریل کے ساتھ پہلے ہی آتی ہے-

 

تکنیکی معلومات

کیلیبر – 5۔5 ایم ایم (22۔)

اسٹک- پولیمر

اسپرنگ- عام

ٹریگر- میٹل

ابتدائی رفتار- 130 میٹر/سیکینذ-425 فٹ/سیکینذ

بیرل کی لمبائی- 49 سینٹی میٹر

مجموعی لمبائی- 109 سینٹی میٹر

 

 

Leave a comment