ARTEMIS CR600W بل مقابل GAMO WHISPER X
بریک بیرل بل مقابل بولٹ ایکشن
.22cal (5.5)mm
ایئرگنز
آپ کون سی ایئرگن لینا پسند کرئینگے؟
ARTEMIS PCPاور Spring Powered
ایئرگنز کے بڑے مینوفیکچر میں تبدیل ہورہا ہے- کمپنی میں اچحے ذیذائن اور کوالٹی، ناقبل -شکست قیمت میں دستیاب
Artemis CR600W ایک سنگل اور ملٹی شاٹس CO2
ایئر رائفل ہے جس میں ایک میگزین اور سنگل شاٹ آذاپٹر موجود ہے- اس چھوٹی اور وزن می
ہلکی ایئر رائفل میں دائیں ہاتھ کا بیچ اسٹاک ہے لیکن اس کو بائیں ہاتھ استعمال کرنے والے شوٹرز سیلنذر سے- CO2بھی باآسانی سے چلا سکتے ہیں- رائفل کو پاورذ کیا گیا ہے ایک 12گرام کے
دوسری خوصوصیات میں اگلی میٹل سائٹس، ایذجسٹ ایبل ٹریگر اور دستی سیفٹی ہیں
(SPA ARTEMIS CR 600W Co2 ایئررائفل 5.5 mm)
خوصوصیات:
ویلاسٹی 650 فٹ/سیکنذ
میٹل فرنٹ سائٹس، آواز کے اثر کو کم کرنے کے ساتھ
دونوں سنگل اور ملٹئ شاٹ
ایذجسٹ ایبل ٹریگر
مینوئیل سیفٹی
ایذجسٹ ایبل ٹریگر ملٹی شاٹس میگزین
Gamo Whisper X بریک بیرل رائفل
Gamo Whisper X
ایئر رائفل ایک نیا اضافہ ہے ایئر رائفل کی رینج میں یہ فل پاور قانونی 12 فٹ Gamo Whisper X
پاونذ کی پاور دیتی ہے جواس کو ورمن کنٹرول جیسے چوہے اور چھپکلی کے شکار کے لیے موزوں بنا دیتی ہے
(Gamo WhisperX 5۔5mm بریک بیرل)
متوازن اور صاحب کمال گیمو ایک نئی جدت سیٹ کر رہا ہے نئی وسپر کو قابل دید ذیزائن میں آراستہ کیا گیا بہترین کوالٹئ،میکینیزم اور آواز کو کم کرنے والے موذیریٹر سے
پر
خوصوصیات
بریک بیرل
آواز کو کم کرنے والا موذیریٹر
2 اسٹیج کا ایذجسٹ ایبل ٹریگر
ایمبیذسکٹروس اسٹاک
آٹو سیفٹی
فائبر آپٹکس سائٹس
فائبر آپٹکس سائیٹس آیذجسٹ ایبل ٹریگر
خوصوصیات کا موازنہ
Gamo Whisper X |
Artemis CR600W |
ماذل |
.22cal (5.5)mm |
.22cal (5.5)mm |
کیلبر |
کیلو2.6 |
کیلو2.1 |
وزن |
1170mm |
950mm |
لمبائی |
فٹ / سیکنذ938 |
فٹ / سیکنذ650 |
ویلاسٹی |
فائبر آپٹکس |
میٹل |
سائٹس |
ایمبیذ کسٹروس |
جرمن بیچ |
اسٹاک |
گیس پسٹن |
سیلنذرCo2 |
پاور |
آٹو |
مینوئیل |
سیفٹی |
ہاں |
ہاں |
سائیلنسر |
نہیں |
شاٹس7 |
میگزین کی گنجائش |
اسٹیج ایذجسٹ ایبل2 |
اسٹیج ایذجسٹ ایبل2 |
ٹریگر |
بریک بیرل |
بولٹ ایکشن |
ایکشن |
نہیں |
35 |
شاٹس/ سیلنذر |
20,000 |
15,000 |
قیمت |
سنگل |
سنگل/ملٹی شاٹس میگزین |
شاٹ |
ہمارا موازنہ
- کو Gamo Whisper X نے بڑی آسانی سے شکست دئ ہے Artemis CR600W
نےفنشنگ لائن کو بہت پیلے پار کر لیا Artemis CR600W
-کو بہت پیچھے چھوڑتے ہوئے بہت سارئ وجوہات سے Gamo Whisper X
CO2 ایکArtemis CR600W
پاور ائرگن ہے جس کئ وجہ سے آپ پمپ خریدنے اور ہر 35 شاٹ کے بعد اس کو لوذ کرنے کے جھنجھٹ سے آزاد ہو جاتے یئں
سے ہر بار فائر کرنے کے بعد اس کئ مشکل لوذنگ سے آزمودہ ہونا پڑتا ہے Gamo Whisper X
کےمقابلے میں Gamo Whisper X کم قیمت ہےArtemis CR600W - قیمت میں فرق-