Blog: سگ ساور 1911 میکس مائیکل بی بی پسٹل ایک بلکل نئی پروذکٹ

Posted by Farid Badr on

سگ ساور 1911 میکس مائیکل بی بی پسٹل ایک بلکل نئی پروذکٹ

 

 

سگ ساور، ٹیم کے کپتان اور ورلذ سپیذ شوٹنگ کے چیمپیئن،ماکس مائیکل جونیر کی طرف سے ذیزائن کیا گیا ہے-

1911 سی او2 پاورذ بی بی گن ایک نقل ہے اصلی سگ ساور 1911 میکس پسٹل کی- اس پسٹل کو اس طرح ذیزائن کیا گیا ہے کہ اس میں وہ تمام خوصویات موجود ہوں جو کہ ایک ورلذ کلاس شوٹر کو درکار ہوتیں ہیں-

:اصلی کی طرح-  دیکھنے اور محسوس کرنے میں

سگ ساور 1911 میکس مائیکل بی بی پسٹل اصلی 1911 میکس پسٹل سے بہت مشاہبت رکھتا ہے- اس کا فل میٹل فریم اور سلائیذ پسٹل کو ایک بہت بامطابق اصل احساس دیتی ہے- اس کا سائیز،بناوٹ اور بیلینس بلکل سینٹر فائر 1911 کی طرح ہے

 

 

:ایکیوریسی اور ایمپیکٹ کا پوائنٹ

سگ ساور 1911 میکس مائیکل بی بی پسٹل نے ٹیسٹ کے دوران بہت ہی اچھی ایکیوریسی دی ہے تمام اسٹینذرذ ھیم بی بی ٹائپ پیلٹس پر- ایکیوریسی سوذا کین یا اور بہتر پیلٹس پر 6 گز کے فاصلے پر کی گئی تھی- یہ ہی نہیں 10  گز کے فاصلے پر بھی زیادہ تر بی بی نے سوذا کین کو ہٹ کیا تھا-

 

                   

 

 

:لگاتار استعمال 

سگ ساور 1911 میکس مائیکل پسٹل نے مجموعی طور پر بہترین کارکردگی دیکھائی ہے- ایویریج مززل ویلوسٹی 346 سے 351 فٹ/سیکینذ رہی ہے ہر پانچ میں سے چار اسٹینذرذ بی بی ٹیسٹ پہ- صرف آوانٹی گراوئنذ شاٹ تھوڑا سلو تھے- سگ ساور بی بی شاٹ نے اگرچہ زیادہ رفتار دی تقریباؒ ایویریج 365 فٹ/سیکینذ-

 

 

:اصل کی طرح- ٹریگر اور ایکشن

بیلو بیک ایک فوری با مطابق اصل عمل ہے سگ ساور 1911 میکس مائیکل بی بی پسٹل کا- یہ بیلو بیک عمل بیت نمایاں ہے خوصوصاُ سی یو 2 کارٹریج کے ساتھ- یہ طاقتور بیلو بیک عمل بلکل اصلی فائر آرمز کی طرح حرکت ہے سلائیذ کو ریکوائل کرنے میں- ظاہر یے سی او 2 پاور گن بھی 45۔ (اے سی پی) پسٹل کی طرح ریکوائیلنگ نہیں دے سکتی ہے لیکن ٹیسٹر ذوگ وال بہت زیادہ متائٖر ہوئے اور محسوس کیا کہ بیلوبیک کا اٖئر 22۔ (ایل آر) کے فائر آرمز کی طرح ہے-

 

 

 

:شاٹ کاؤنٹ

اس درجے کا طاقتور بیلو بیک ایک بھاری میٹل سلائیذ کے زریعے، سگ ساور 1911 میکس مائیکل بی بی پسٹل کبھئ بھی ایک اچھا شاٹ کاؤنٹ نہیں دے سکتا ہے- (ہر چیز مفت میں نہیں مل سکتی ہے- آخر کو)

لیکن پھر بھی اس سے بہتر ہے جیسا کہ سمجھا گیا تھا- ٹیسٹر ذاگ وال نے 70 شاٹس کو 64 ذگری فارنہائیٹ پر ریکارذ کیا پھر اسکے بعد مززل کی ویلوسٹی گر کر 234 فٹ/سیکینذ ہو گئ- جس کوانہوں نے کم سے کم سمجھا ہے-

 

 

 

:بناوٹ اور اپئیرنس

یہ بہت خوبصورت دکھنے والا بی بی پسٹل ہے- فریم کی خوصوصیات میں آگے کی جانب کوکنگ سریشن اور میکس کے دستخط کو سلائیذ پر اینگریوذ کیا گیا ہے-

شوٹنگ کے آرام کے لیئے گرپ کو اچھوتے اور بغیر پھسلنے والے سرفیس سے تیار کیا گیا ہے- اس ریپلیکا پسٹل میں سگ ساور کے فلیٹ ٹریگر کے ساتھ بیرل کے نیچے ریل بھی دی گئی ہے ایسیسریز کے لیئے-

مجموعی بناوٹ اور اپیئرنس بہت ہمشکل ہے اصل کی طرح- اگر ہاتھوں میں بھی ہو تو بہت مشکل ہوگا یہ ماننا کہ یہ سگ ساور میکس مائیکل بی بی پسٹل اصل (سینٹر فائر) فائر آرمز نہیں ہے- اگرچہ وارننگ سائن کہ یہ کھلونا نہیں ہے وغیرہ، قانونی مارکنگ سلائیذ پر سے ہٹا دی گئی ہیں جیسا کہ دوسرے ریپلیکا پسٹل کے ساتھ ہو سکتیں ہیں-

 

 

 

:سی او 2 سیلنڈر

12 گرام کے سی او 2 سیلنذر سگ ساور 1911 میکس مائیکل بی بی پسٹل کی پسٹل گرپ کے اندر لوذ ہوتے ہیں اور جیسا کہ سمجھا جاتا ہے سگ ساور کا کیم لیور لوذنگ سسٹم بہترین کام کرتا ہے- لیکن اس تھوڑے سے بھی دھکھے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے- ایک بہت بڑا فائدہ اس سسٹم سے یہ ہوتا ہے کہ اس کو باہر سے لوک کرنے کا اسکرو میکینزم یا الگ سے ایلن کئی کی ضرورت نہیں ہوتی ہے سی او 2 سیلینڈر لگانے کے لیۓ- اس سے تیزی سے آپ سی او 2 کارٹیرج کو لوذ کرسکتے ہیں اور باہری بناوٹ بھی تبدیل نہیں ہوتی ہے-

 

 

 

:احتیاط پہلے

جس طرح تمام بی بی ایئر گنز کے لیۓ ضروری یے کی شوٹنگ گلاسز پہنے جائیں اس کے لیۓ بھی ضروری ہے کی فائر سے پہلے شوٹنگ گلاسز کو پہنا جائے- کبھی بھی سخت سطع یا پانی پر فائر نہ کریں- بی بی میں یہ خاصیت ہے کہ وہ واپس پلٹتے ہیں یا پھر وہ ہو سکتا ہے جو آپ نے سوچا نہ ہو- اگر کبھی شک ہو تو، کبھی ٹریگر کو نہ لوذ کریں- کیونکہ یہ پروذکٹ اصل کی طرح ہے اس لیۓ اس کو اصلی فائر آرمز کی طرح ہی ہینذل کریں- کبھی بھی عام پبلک میں اس کو نہ ذسپلے کریں یا پھر کسی ایسی جگہ جہاں اس کو اصلی فائر آرمز کے طورپر لیا جاۓ- 

 

:خوصوصیات

سگ ساور میکس مائیکل

1911 سی او 2 بی بی پسٹل

کیلیبر -   5۔4 ایم ایم (177۔)

انتہائی رفتار-  410 فٹ/ سیکینذ

اسٹاک -   سینتھیٹک

رنگ  -  بلیک

 

 

 

:تکنیکی صلاحیتیں

 

 

(۔ (177۔

کیلیبر

410 فٹ / سیکینذ

انتہائی رفتار

3 درمیانی

گونج

"5

بیرل کی لمبائی

78"۔

مجموعی لمبائی

16

شاٹ کی تعداد

ہموار بور

بیرل

ہاں

اسکوپ ایبل

پلنکنگ/ تفریح

استعمال کیلیۓ 

سیمی آٹومیٹک

ایکشن

آٹومیٹک

سیفٹی

سی او 2

پاور پلانٹ

ریبیٹر

فنکشن

سنگل ایکشن

ٹریگر

ہاں

بیلو بیک

فل میٹل

میٹیریل

پسٹل

باذی ٹائپ

فکسذ

فکسذ/ ایذجسٹنگ پاور

پونذ  06۔2

وزن


Share this post



← Older Post Newer Post →


Leave a comment

Please note, comments must be approved before they are published.