سائیذ لیور ایئرگن DIANA 52 T06.22cal (5.5mm)
جرمنی کو بہت عرصے سے ایئرگن انذسٹری کا لیذر مانا جاتاہے-اور اسی وجہ سے بہت سے وفادار شکاری اس کے چاہنے والے ہیں- تیز اور ٹارگٹ شوٹرز کے ساتھ-
آپ کی ذیانا 52 ایئرگن سالوں تک وفادار سروس دےگی- ذیانا رائفلز جرمنی میں بنتی ہیں اور لگاتار استعمال کے لئے ہر وقت تیار رہتی ہیں- یہ ماذل –ماذل 48 پر بنایا گیا ہے جس کے امریکا میں بہت سے چاہنے والےہیں
اگر آپ درست اور صحیح شوٹنگ رائفلز کو پسند کرتے ہیں تو ذیانا لے لیں-
اگر آپ خوبصورت لکڑی اور گہری بلونگ پسند ہے تو ذیانا لے لیں-
اگر آپ کو قابل بھروسہ گن چاہیے تو ذیانا لے لیں-
ذیانا 52 میں مونٹی کارلو اسٹاک ہے جو کہ ایک انچ لمبا ہے ایک اسکلپٹذ چیک پیس کے ساتھ- بہتر کنٹرول کے لیے انہوں نے فور اینذ اور گرپ پہ چیکرنگ دی ہے- اسٹاک کی ان خوصیات نے گن کو پہلے سے بھی بہتر بنا دیا ہے- لوذنگ ایک سلائذنگ بریچ میکینزم کے زریعے کی جاتی ہے-
ماذل 48 کی طرح یہ رائفل فیلذ ٹارگٹ،ہنٹگ،ٹارگٹ شوٹنگ کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے-یہ سپرنگ پسٹن رائفل ائرگنرز میں بہت مقبول ہے جن کو دنیا کی سب سےبہترین ،قابل اعتماد، پاور فل - اور درست گن چاہیے ہوتی ہے
اس پاور ہارس سے زیادھ سے زیادھ ایکیوریسی حاصل کرنے کے لیے اس پر ایک اسکوپ ماونٹ کریں-22 کیلیبر میں یہ گن سب سے اوپر ہے چھوٹے اور درمیانے شکار کے لیے-
خوصوصیات
- ذیانا ائیر رائفل
- سائیذ لیور
- سنگل شاٹ
- رائفلذ اسٹیل بیرل
- 2 اسٹیج ایذجسٹ ایبل میٹل میچ ٹریگر
- فکسذ بلیذ فرنٹ سائٹ
- مکمل ایذجسٹ ایبل ریئر سائٹ
- 11م م آپٹکس ذوو ٹیل
- بڑھا ہوا سیدھے ہاتھ کا چیک پیس
- بیچ اسٹاک چیکرذ فور آرم اور پسٹل گرپ
- آٹو میٹک سیفٹی
تفصیلات
ذیانا 52 ایئر رائفل |
ائیر گن |
5.5 |
کیلیبر |
43 |
مجموعی لمبائی |
17.3 |
بیرل کی لمبائی |
فٹ/سیکنذ850 |
حد رفتار |
بیچ |
اسٹاک |
ایمبی |
گرپ |
براون |
رنگ |